Web Analytics

Static Wikipedia: Italiano - Inglese - Francese - Spagnolo - Tedesco - Portoghese - Olandese - Polacco - Russo - CineseTurco - Svedese - Swahili - Afrikaans - Vietnamita - Ebraico - Greco - Arabo - Coreano - Finlandese - Winaray - Giapponese - Ungherese - Bulgaro - Farsi - Danese - HindiLituano - Lettone - Catalano - Euskera - Esperanto - Estone -Norvegese -Rumeno -
 Static Wikipedia - Other Languages:  aa - aab - als - am - amg - an -  arc- as - ba - bar - bat - bcl -  be - bh - bi - bm - bn - bo - bpy - br - bs - bug - bxr - cdo - ce - ceb - ch - cho - chr - chy - co - cr - crh - cs - csb - cu - cv - cy- diq - dib - dv - dzee - eml  - ext - fa - ff - fiu - fj - fo - frp - fur - fy - ga - gan - gd - gl - glk . gn - got - gugv - ha - hak  - hif - ho - hr - hsb  - hy - hz -ia- id - ie - ig - ii - ik - ilo - io - is - iu - jbo - jv - ka - kaa - kab - kg - ki - kj - kk - kl - km - kn - kr - ks - ksh - ku - kv - kw - ky - la - lad - lb - lbe - lg - li - lij - lmo - ln - lomdf - mg - mh - mi - mk - ml - mn - mo - mr - mt - mus -my - myv - mzn - na - nh - nap - ne - nds - new -ng - nn - nov - nrm - nv - ny - oc - om - or - os - pag - pa - pdc - pih - pi - pms - ps - qu - rm - rmy - rn - rw - sa- sah - sc -scn - sco -sd - se - sg - sh - si - simple - sk - sl - sm - sn - so - sr - srn - ss - st - stq - su - szl - ta - te - tet - tg - th - ti - tk - tl - tlh - tn - to - tpi - ts - tt - tum - tw - ty - udm - ug - uk - ur - uz - ve - vec - vi - vls - vo - wa - war - wo - wuu -xal - xh - yi - yo - za - zea - zu -  
Other Static Wikipedia: .org - .it - .net - .eu - com - controversi.org - literaturaespanola.es - Quality articles
Wikipedia for Schools: English - French - Spanish - Portuguese
101 free audiobooks - Stampa Alternativa - The Open DVD - Open Bach Project  - Liber Liber - PunchLibretti d'opera - Audioletture - Audible
Appunti di informatica libera - Conferenze - Audiobook PG - Bach Organ WorksEnglish PG - Italiano PG - GNUtemberg - Guide LinuxAnonymous PG -
Holy Bible: King James Version -  OnLine Bible - Spanish Reina Valera - French Segond - World English Bible - KJV Concordances - Concordanza Biblica -
پیرس - وکیپیڈیا

پیرس

وکیپیڈیا سے


پیرس
عمومی معلومات
ملک ?رانس
صوب? Île-de-France
رقب? 86.9 مربع کلومیٹر
آبادی 2,144,700
کالنگ کوڈ (1) 0033
حکومت
ناظم (میئر) Bertrand Delanoë


پیرس شمال وسطی ?رانس میں دریائے سین کے کنارے واقع ایک ش?ر ?ے جو ?رانس کا دارالحکومت ?ے۔

??رست

[ترمیم] اعدادوشمار

2004ء کے مطابق پیرس کی آبادی 21 لاکھ 44 ?زار 700?ے جبک? ش?ر کے مضا?اتی علاقوں کو ملاکر کل آبادی 9.93ملین بنتی ?ے۔ ی? یورپ کے گنجان آباد ترین ش?روں میں سے ایک ?ے ۔

پیرس ?رانس کی اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز ?ے ۔ ی?اں ?رانس کے ساتھ ساتھ دنیا کے کئی بڑے کاروباری اداروں کے د?اتر بھی موجود ?یں۔ ?رانس عالمی ثقا?تی، کاروباری اور سیاسی مرکز اور عالمی ?یشن اور آرٹس کے مرکز کی حیثیت رکھتا ?ے ۔ ش?ر میں یونیسکو، او ای سی ڈی اور پیرس کلب کے د?اتر بھی قائم ?یں۔ ش?ر کی سب سے مش?ور عمارت 324 میٹر بلند ای?ل ٹاور ?ے جو دریائے سین کے کنارے آباد ?ے ۔ پیرس کو 19ویں صدی سے ?روشنیوں کا ش?ر“ ک?ا جاتا ?ے جبک? دنیا بھر میں سب سے زیاد? سیاح بھی ی?یں آتے ?یں جن کی تعداد سالان? 30 ملین ?ے ۔


[ترمیم] دارالحکومت

پیرس ?رانس کا دارالحکومت ?ے اس لئے ملک کے دونوں اعلیٰ ترین ع?دیداران صدر اور وزیراعظم کی ر?ائش گا? ی?یں ?ے ۔ ?رانسیسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوان سینیٹ اور قومی اسمبلی دریائے کے بائیں جانب قائم ?یں۔ ?رانس کی اعلیٰ ترین عدالتیں بھی ی?یں قائم ?یں۔

[ترمیم] ذرائع نقل و حمل

بیلجیئم اور نیدرلینڈز کے لئے روزان? ریل گاڑیاں چلائی جاتی ?یں
بیلجیئم اور نیدرلینڈز کے لئے روزان? ریل گاڑیاں چلائی جاتی ?یں

عالمی تجارتی و سیاحتی مرکز ?ونے کے باعث پیرس کا ٹرانسپورٹ نظام دنیا کے ب?ترین نظاموں میں سے ایک ?ے بلک? مزید جدید بنایا جار?ا ?ے ۔ پیرس دو بین الاقوامی ?وائی اڈوں، تیزر?تار ریل کے نیٹ ورک اور سڑکوں کے جال کے ذریعے دنیا بھر سے منسلک ?ے ۔

پیرس کے دو ا?م ترین ایئرپورٹ اورلی ایئرپورٹ اور چارلس ڈی گال انٹرنیشنل ایئرپورٹ ?یں جو بالترتیب جنوبی پیرس اور روئزی این ?رانس میں واقع ?یں۔ چارلس ڈی گال یورپ کے مصرو? ترین ?وائی اڈوں میں سے ایک ?ے ۔ ایک تیسرا اور نسبتاً چھوٹا ?وائی اڈو? بیوویس ش?ر سے 70 کلومیٹر شمال میں واقع ?ے اور اسے چارٹر اور چھوٹی ایئرلائنز استعمال کرتی ?یں۔ لی بورگٹ ?وائی اڈ? صر? کاروباری ج?از، ?ضائی نمائش اور عجائب گھر کے لئے استعمال ?وتا ?ے ۔

پیرس ?رانس کی انت?ائی تیز ر?تار ٹی جی وی اور عام کوریل ٹرین سروس کا مرکز ?ے ۔ ش?ر میں 6 بڑے ریلوے اسٹیشن قائم ?یں جو اس نیٹ ورک کو دنیا کے سب سے مش?ور اور ب?ترین میٹرو نیٹ ورک سے منسلک کرتے ?یں جس میں 221.6 کلومیٹر پٹری پر 380 اسٹیشن موجود ?یں۔

[ترمیم] تعلیم

مونا لیزا
مونا لیزا

پیرس تعلیم کے لحاظ سے بھی نمایاں مقام رکھتا ?ے ج?اں شعب? تعلیم سے تین لاکھ 30 ?زار ا?راد وابست? ?یں جن میں سے ایک لاکھ 70 ?زار اساتذ? اور پرو?یسرز ?یں جو 9?زار بنیادی، ثانوی اور اعلیٰ تعلیم کے اسکول اور اداروں میں تقریباً 2.9 ملین بچوں اور طلباء کو تعلیم دیتے ?یں۔

سال 2004-05ء میں تین لاکھ 59?زار 749 طلباء نے پیرس کی 17 سرکاری جامعات میں داخل? لیا جو یورپ میں سب سے زیاد? ?ے ۔

پیرس کا عجائب گھر لوور دنیا کا سب سے بڑا اور مش?ور ترین عجائب گھر ?ے جس میں مونا لیزا اور وینس ڈی میلو کے مجسمے سمیت ?ن کے ب?ترین نمونے موجود ?یں۔


[ترمیم] کھیل

اسٹیڈ ڈی ?رانس میں ایک میچ کا منظر
اسٹیڈ ڈی ?رانس میں ایک میچ کا منظر

پیرس کے ا?م ترین کھیل کے کلب ?ٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین، باسکٹ بال ٹیم پیرس باسکٹ ریسنگ اور رگبی یونین کلب اسٹیڈ ?رانسیس ?یں۔ 80?زار نشستوں کا حامل اسٹیڈ ڈی ?رانس ?ٹ بال ورلڈ کپ 1998ء کے لئے تیار کیا گیا ?ے اور ?ٹ بال اور رگبی کے لئے استعمال ?وتا ?ے ۔ پیرس 1900ء اور 1924ء میں اولمپک گیمز کی میزبانی کرچکا ?ے جبک? 1938ء اور 1998ء کے ?ٹ بال ورلڈ کپ بھی ی?اں کھیلے جاچکے ?یں۔ ?ر سال معرو? ٹور ڈی ?رانس سائیکل ریس ی?یں سے شروع ?وکر ی?یں اختتام پذیر ?وتی ?ے ۔ دنیائے ٹینس کے 4 گرینڈ سلام ایونٹس میں سے ایک ?رنچ اوپن بھی پیرس ?ی کے رولینڈ گیروس نیشنل ٹینس سینٹر میں کھیلا جاتا ?ے ۔ یوئی?ا چیمپیئنز لیگ 2006ء کا ?ائنل اسٹیڈ ڈی ?رانس میں آرسینال اور چیل سی کے درمیان کھیلا گیا۔ پیرس 2007ء کے رگبی ورلڈ کی بھی میزبانی کرے گا جس کا?ائنل 20اکتوبر 2007ء کو اسٹیڈ ڈی ?رانس میں ?وگا۔

مش?ور زمان? آرک ڈی ٹرائم?
مش?ور زمان? آرک ڈی ٹرائم?

[ترمیم] جڑواں ش?ر

روم، اٹلی

شراکت دار ش?ر

یریوان، آرمینیا

الجزیر?، الجزائر

عمان، اردن

ایتھنز، یونان

بیجنگ، چین

بیروت، لبنان

برلن، جرمنی

قا?ر?، مصر

کاسابلانکا، مراکش

شکاگو، امریک?

جنیوا، سوئٹزرلینڈ

گلاسگو، اسکاٹ لینڈ، برطانی?

جکارت?، انڈونیشیا

کیوٹو، جاپان

لزبن، پرتگال

لندن، انگلینڈ، برطانی?

میڈرڈ، اسپین

میکسیکو سٹی، میکسیکو

مونٹریال، کینیڈا

ماسکو، روس

ناگویا، جاپان

پراگ، چیک جم?وری?

کیوبک سٹی، کینیڈا

ریاض، سعودی عرب

سینٹ پیٹرز برگ، روس

صنعاء، یمن

ساؤ پاؤلو، برازیل

سان ?رانسسکو، امریک?

سانتیاگو، چلی

سیول، جنوبی کوریا

صو?ی?، بلغاری?

سڈنی، آسٹریلیا

ط?لس، جارجیا

ٹوکیو، جاپان

وارسا، پولینڈ

واشنگٹن ڈی سی، امریک?


Image:Wiki letter w.svg ی? ابھی نامکمل مضمون ?ے۔آپ اس میں ترمیم کرکے مزید ب?تر بنا سکتے ?یں۔

دیگر زبانیں